اسلام وعلیکم محترم احباب گرامی قدر۔ کچھ سال پہلے تک میں طلاء کے لئیے بہت تگ و دو کرتا اور اس کے نتائج سن کے بہت خوش ہوتا تھا۔ اوائل عمری کا تقاضا بھی یہی تھا۔ ان دنوں ایک بات اکثر مریض حضرات کیا کرتے تھے کہ ایک تو کھانے والی دوا ساتھ نہ ہو کیونکہ طب کے متعلق بہت بدگمانی موجود تھی۔ ہر شخص طبی نسخہ کو استعمال کرتے ہوئے گردوں کا لازم پوچھتا تھا۔ جب کہ آج ہونے والی تمام تحقیق ہماری اس بات کی تصدیق کر رہی ہے کہ گردوں اور جگر کے زیادہ تر مسائل کی جڑ ہی ایلوپیتھک میڈیسن بنی ہے۔ خاص طور پہ درد کش ادویات نے تو مردوں کا حشر کر دیا۔ آج وہ ہی لوگ ڈکلوفینک سوڈیم کی جگہ ڈکلوفینک پوٹاشیم کا کہتے پائے جاتے ہیں جو کہتے تھے کہ اسکا کوئی نقصان ہی نہیں۔
خیر بات موضوع سے ہٹ گئی ہم بات کر رہے تھے طلا کی۔ ان دنوں مختلف انواع کے طلا بنائے بہت سےکامیاب رہے۔ ان میں سے ایک طلا ء جو کہ خاص طور پہ مجھے بہت پسند آیا اور اس کے ساتھ دوا کی بھی عموماً اتنی ضرورت نہیں پڑتی تھی وہ قوت باہ کو بھی کمال فائدہ مند تھا اور نشوونما بھی جاندار کرتا تھا سب سے خاص خوبی آبلے کا کوئی چانس ہی نہیں
یہ نسخہ مجھ تک تو کسی اور تعلق سے پہنچا لیکن یہ جناب حکیم سعادت شاہ صاحب کی عنایت اور محنت تھی جو کہ انڈیا سے تھے
نسخہ طلا
مغز ارنڈ
تازہ حرمل
رائی
ہر ایک دوا دو دو تولہ
بیر بہو ٹی خالص
ایک تولہ
روغن دار چینی
روغن چمبیلی
دو دو تولہ
تمام ادویات کو اچھی طرح کھرل کریں کہ لیپ جیسی شکل میں آ جائے پھر دونوں روغن ڈال کر زوردار ہاتھ سے کھرل کر کے یکجا کر دیں۔
رات کو سوتے وقت عضو خصیوں اور رانوں پہ اچھی طرح مالش کر کے جذب کر دیں
قوت باہ اور فربہی بہترین ہوتی ہے سختی اور طاقت مجلوق کو بھی قابل بنا دیتی ہے۔ زیادہ لفظ مناسب نہیں۔ ٹھنڈے پانی سے پرہیز رکھیں اتنے حصے ک گرم پانی سے دھوئیں
اس سے آسان اور بے ضرراب اور کیا ہو گا۔
دعاؤں میں یاد رکھئیے

Comments
Post a Comment