قوت باہ و امسا ک وقتی اور مستقل علاج کا آسان نسخہ

قوت باہ و امسا ک وقتی اور مستقل علاج کا آسان نسخہ

آج ان احباب کا گلہ  دور کر رھا ھوں  جو کہتے ھیں کے مشکل لکھتا ھوں لیں جنا ب  لکھیں  نسخہ اپنے والد گرامی حکیم محمد رفیع القمر زیدی مرحوم کی قلمی بیاض سے پیش کیا جا رھا ھے نسخہ نسخہ نسخہ  سروالی  دوتولہ  اور چھلکا ملٹھی  ایک تولہ  مثل غبار  بنا لیں  یہ کل چار خوراک ھیں حسب ضرورت تیار فرما لیں اور  وقتی فائدے کے لیے نو گرام ھمراہ کجھور ملا دودھ  دو گھنٹے پہلے اور مستقل علاج کے لیے  پانچ گرام  ھمراہ نیم گرم دودھ   دن میں اک بار  تیس دن  پرھیز کھٹی اشیا سے پرھیز فرمائیں ظھور احمد رضا

Comments