یہ نسخہ ریاح, فالج , رعشہ, نسیان تاریکی چشم, اختلاج القلب ,ضعف دماغ, بے رونقی چہرہ , سرعت انزال , رقت منی , کثرت احتلام , کھانسی , نزلہ , زکام , نامردی , سستی, درد کمر کو نافع ھے
معجون اکسیر البدن آج کی پوسٹ اپنے روحانی باپ حکیم محمود رسول بھٹہ صاحب کی نظر تو احباب تمھید میں چند معروضات پیش خدمت ھیں یہ نسخہ 1904 عیسوی میں صفحہ قرطاس پر رقم کیا گیا اور اجلہ حکما متقدمین و متاخرین نے اس نسخہ کو بنایا اور اس کے معترف رھے جبکہ سدھوی حکما میں سے حکیم غلام محمد سدھوی نے یہ نسخہ 1960 میں بنایا اور ان کے مطب لالہ موسی میں تا دم آخر یہ نسخہ بنتا رھا بعد ازاں قبلہ والد گرامی نے پاکستان کے ارباب اختیار کو بارھا بنا کر دیا اور ابھی چند دوستوں کے لیے بنایا جا رھا ھے یہ نسخہ اعضائے رئیسہ وشریفہ کے لیے آب حیات کا کام دیتا ھے اور اب فوائد پر اک نظر یہ نسخہ ریاح, فالج , رعشہ, نسیان تاریکی چشم, اختلاج القلب ,ضعف دماغ, بے رونقی چہرہ , سرعت انزال , رقت منی , کثرت احتلام , کھانسی , نزلہ , زکام , نامردی , سستی, درد کمر کو نافع ھے نسخہ نسخہ نسخہ بہمن سرخ , بہمن سفید , ثعلب مصری , موصلی سفید ,موصلی سیاہ, شاہ دانہ , مایہ شتر اعرابی ھر اک دو تولہ , اقاقیہ , جوزبوا , کچلہ مدبر,تخم ثبت , خولنجاں , سلاجیت , جدوار خطائی , تخم اوٹنگن , عقر قرعا , ھر اک ایک تولہ زعفران , ورق نقرہ , کشتہ قلعی در خیال , کشتہ فولاد , کشتہ عقیق , کشتہ سہ دھاتہ , مخدر (کالی دوا ) روغن خیال ھر اک 6 ماشہ ورق طلا روغن سم الفار ھر اک 3 ماشہ شھد 84 تولہ بدستور معروف معجون تیار کریں نوٹ سفوف کو معجون کے مطابق تیار کریں اطریفل یا جوارش کے مطابق نھیں تاکہ مکمل فائدہ حاصل کیا جا سکے تو احباب اھل زوق کی نظر جگر کا ٹکڑا پیش کر دیا ھے قدر دان قدر فرمائیں اور جن احباب کو نسخہ لمبا لگے وہ صرف نظر فرمائیں اور نیگٹیو کمنٹ کرنے والے اوقات میں رھیں ظھور احمد رضا
I want this معجون
ReplyDelete